Description
گلو اسکِن ہربل فارمولا کیپسول
(Glow Skin Herbal Formula Capsules)
جلد کی چمک، صفائی اور صحت کے لیے مکمل ہربل علاج
Glow Skin Herbal Formula ایک قدرتی اور مؤثر ہربل کیپسول کورس ہے جو جلد کو اندر سے صاف، روشن اور بے داغ بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ فارمولہ خاص طور پر کیل مہاسوں، داغ دھبوں، رنگت کی خرابی اور جلد کی کمزوری کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
یہ کورس دو کیپسول پر مشتمل ہے:
یلو کیپسول (چھوٹا کیپسول – 175mg)
ریڈ کیپسول (بڑا کیپسول – 500mg)
دونوں کیپسول مل کر جلد کی گہرائی سے صفائی اور گلو بڑھاتے ہیں۔
یہ پروڈکٹ Ayat Herbal Clinic کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے۔
فوائد (Key Benefits)
✔ جلد کو اندر سے صاف کرے
✔ کیل مہاسے اور دانوں میں کمی
✔ داغ دھبے اور جھائیاں کم کرے
✔ رنگت نکھارے اور گلو بڑھائے
✔ جلد کو صحت مند اور روشن بنائے
✔ خون کی صفائی میں مددگار








Reviews
There are no reviews yet.